میں بھی بنت حوا ہوںمیرے ناز اٹھانے والےمیرے بھائی کہلاتے ہیںمیں پری ہوں اپنے بابا کیدنیا کی نظر سے بچا بچا کررکھا ہے مجھے جھپا چھپا کرمیری حفاظت کی خاطر مجھےپردے کی اوٹ میں لپیٹ رکھا ہےکہ میلی نظر سے دیکھ نہ لے کوئیکہ جھپٹ نہ لے مجھے درندہ کوئیکہ میری معصومیت نہ چھن جائے کہیںکہ دنیا یہ ظلم ہے بہت،حوس کی بھی پچاری ہے،کہ یوسف پر بھی تہمت لگی،کہ عائشہ پر بھی الزام لگا،مگر اللّٰہ نے عزت بخشی،یہ فرض ہے میرا کہاتنا خیال رکھنے والوں کوکھانا میں خود گرم دوںمیری عزت کے پہرہ داروں کوموزے میں خود نکال دوںکہ میرا مان یہی تو ہیںمیری شان یہی تو ہیںمجھے وہ پابندیاں سب قبول پیںجو اسلام نے لگائی ہیںکہ جتنی عزت ملی عورت کووہ سب اسلام کی دین ہےمیں نے حجاب بھی کرنا ہےمیں نے حیا میں بھی رہنا ہےکہ میں بنت حوا ہوںمیں امتی رسول ہوں(فاخرہ خان)
Saturday, 7 March 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment