خدا ہمارے ماضی حال مستقبل سے واقف ہے، مگر پھر وہ ہماری پکار پسند کرتا ہے، ہمیں سننا چاہتا ہے، ہماری نیتوں میں اخلاص دیکھنا چاہتا ہے۔ اللّٰہ ہمارے بہت قریب ہے، بس ہم نے محسوس کرنا ہے، اور اللّٰہ سے بات کرنی ہے کیوں کہ اس کائنات میں اللّٰہ پاک کے سوا کوئی ایسا نہیں جو ہمارے دل سے واقف ہو۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment