جب بندہ اپنا ہر معاملہ اللّٰہ کے سپرد کر دیتا ہے تو اللّٰہ سے بڑا محافظ بھلا اور کون ہو سکتا ہے؟
پھر روح تک پکار اٹھتی ہے، کہ میرے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے، دل بھی تسلیم کرتا ہے کہ میرے لیے اللّٰہ کافی ہے۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment