تنقید بھی ہو گی تعریف بھی ہو گی،،،
اگر تنقید تعمیری ہو تو اپنی اصلاح کی کوشش کریں، اگر تنقید برائے تنقید ہے تو نظر انداز کر کہ آگے بڑھیں۔
ایسے ہی اگر تعریف، قابلِ تعریف ہو تو اس مزاج کو پختہ کریں، اگر خوشامدی تعریف ہے تو نظر انداز کر کہ آگے بڑھیں۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment