اپنی جان، مال کے ساتھ ساتھ ، اپنی نیت کی حفاظت کی ذمہ داری بھی اللّٰہ لے سپرد کردیں، پھر کمال دیکھیں، کیسے کیسے آپ بھٹکنے سے بچتے رہیں گے۔۔۔
بے شک ہماری سانسوں کا ذمہ دار بھی اللّٰہ پاک ہی ہے۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment