اپنی ذات کا محاسبہ کرتے رہیں کہ آپ کسی کے لیے تکلیف کا سبب تو نہیں بن رہے، کہیں آپ کی وجہ سے کوئی مصیبت میں تو نہیں ہے،
جہاں تک ممکن ہو آسانیاں کرنے والے بنیں۔ خاص طور ہمیشہ اپنے ماتحت لوگوں کا بہت خیال رکھیں،،، آپ جس بھی روپ میں ہوں دوسروں کو سہولت فراہم کرنے کی کوشش کرتے رہیں کیوں کہ یہ بھی نیکی ہے۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment