میں نے اللّٰہ پاک کو ہمیشہ بہت مہربان پایا ہے، مہربانی کی ایک چھوٹی سی مثال یہ دیکھیے کہ اچھی سوچ پر بھی ثواب ملنا ، مگر گناہ جب تک سرذد نہ ہو کوئی سزا نہیں...اور توبہ کے دروازے ہمیشہ کھلے... سبحان اللّٰہ...
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment