بہت بار کسی بات کے سدباب سے ہم واقف نہیں ہوتے
مگر اس بات پر کامل یقین رکھیں کہ اللّٰہ کا ہر فیصلہ حکمتِ عملی سے بھرپور ہے۔۔۔ جو باتیں پہلے مخفی ہوتی ہی کچھ وقت کے بعد بہت کچھ آشکار ہو جاتا ہے، ہر وجہ سجھ آنے لگتی ہے، کڑی سے کڑی ملتی چلی جاتی ہے اور پوری حکمت ظاہر ہونے لگ جاتی ہے۔۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment