میں نے جب جب اللّٰہ کو پکارا
مجھے تب تب سہارا ملا
کبھی دل سے کبھی ذباں سے
کبھی سوچ کر، کبھی خیال میں
میرا یقین بھی ،میرا ایمان بھی
میری ذندگی کا دارومدار سارا
لاالہ الااللہ، محمد الرسول اللّٰہ
لاالہ الااللہ، محمد الرسول اللّٰہ
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment