پھول توڑا بھی جاتا ہے، مسلا بھی جاتا ہے،
کسی کے قدمموں تلے بچھایا جاتا ہے،
تو کسی پر برسایا جاتا ہے،
کسی کے گلے کا ہار بنتا یے،
تو کسی ک عیادت کے لیے دیا جاتا ہے
کوئی محبت کا اظہار پھول سے کرتا ہے
تو کوئی دوستی کو اعزاز بخشتا ہے
مگر پھول کسی بھی حالت میں ہو ، پھول اپنی نرمی اور خوشبو دینا نہیں چھھوڑتا۔۔۔
(فاخرہ خان)
کسی کے قدمموں تلے بچھایا جاتا ہے،
تو کسی پر برسایا جاتا ہے،
کسی کے گلے کا ہار بنتا یے،
تو کسی ک عیادت کے لیے دیا جاتا ہے
کوئی محبت کا اظہار پھول سے کرتا ہے
تو کوئی دوستی کو اعزاز بخشتا ہے
مگر پھول کسی بھی حالت میں ہو ، پھول اپنی نرمی اور خوشبو دینا نہیں چھھوڑتا۔۔۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment