بعض اوقت صورتحال کتنی عجیب ہو جاتی ہے، آپ صحیح ہوتے ہیں، مگر کبھی وقت آپ کے خلاف ہو جاتا، تب آپ کی خود کی دی ہوئی دلیل بھی آپ کی مخالفت میں اضافے کا سبب بنتی ہے۔ ایسی صورتحال میں بس پورے یقین کے سات وقت کے بدلنے کی دعا کریں۔ وقت کی یہ خوبی ہے کہ وقت بدلتا ضرور ہے۔
از قلم :- فاخرہ خان
No comments:
Post a Comment