Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 6 September 2019

کوئی بھی تاریخی دن ہو 24 گھنٹے میں گزر جاتا ہے،
ہم اس دن سارا وقت اس دن کی نسبت سے مختلف سرگرمیوں میں لگے رہتے ہیں،
تاریخی واقعات کو دہرا دہرا کر نئی نسل کے ذہنوں میں نقش کیے جاتے ہیں۔
اور پھر 24 گھنٹے کی اس مشق کے بعد اگلے سال تک کے لیے ذہنوں پر قفل لگا دیے جاتے ہیں تا کہ ہماری زرخیز معلومات کوئی چرا نہ لے۔
تاریخ دہرانے کا مقصد اچھائی کو اپنانا ہے اور برائی سے عبرت حاصل کرنی ہے 
کیا ہم یہ مقصد پورا کرتے ہیں؟؟ 
سوچیے گا ضرور۔
         
از قلم :- فاخرہ خان

No comments:

Post a Comment