جہاں یقین ڈگمگا جائے وہاں ممکن بھی ناممکن لگتا ہے،
ورنہ رب پر یقین کامل رکھنے والے، اپنی آنکھوں سے ناممکنات کو معجزات سے ممکن ہوتے دیکھتے ہیں۔
کیوں کہ میرا رب تو صرف حکم کرتا ہے، اور ہر شے اللّہ کے حکم کی ہی تابع ہے۔
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment