انسان سرد رویوں پہ اداس ہونا چھوڑ دیتا ہے جب اسے یہ معلوم پڑتا ہے کہ زندگی میں کچھ چیزیں انسانی رویوں سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہیں۔ لیکن انسان کی عظمت تو یہ ہے کہ وہ ہر حال میں اپنا کردار بلند اور ظرف اعلی رکھے۔ انسان دوسروں کو معاف کر سکتا ہے لیکن اپنی کم ظرفی اسے ہمیشہ ضمیر کے کٹہرے میں کھڑا رکھتی ہے۔
No comments:
Post a Comment