ذبان زد عام یہ ہے کہ اچھائی کاذمانہ ہی نہیں۔۔۔
غور کریں تو محسوس گا کہ اچھائی کا ہی تو زمانہ ہے، ورنہ اس دور میں اچھائی کیے بغیر عزت کہاں ملتی ہے؟؟؟
یہاں تک کہ اچھائی کو بھی اچھا اچھا کر کہ پیش کرنا پڑتا ہے، ورنہ اچھائی کی بھی قدر کہاں؟
((((از قلم :- فاخرہ خان))))
No comments:
Post a Comment