مجمع ہو، محفل لگے اور سجے کوئی بزم
درودوسلام ہو اور بیان نبی ﷺ کی شان ہو
میں جھوم اٹھوں، سجان اللہ کی صدا لگے
سر اٹھاؤں آنکھ کھولوں، دیدارِ کعبہ ہو جائے
آمین
(فاخرہ خان)
No comments:
Post a Comment