Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 22 August 2019

از قلم:- فاخرہ خان
اگر آپ کسی بھی پریشانی پر فوراً 
رب کی طرف رجوع کر لیتے ہیں
 تو آپ خوش نصیب ہیں
اللّہ پاک جس سے بے پناہ محبت کرتا ہے، 
اس کو اپنی جانب موڑے رکھتا ہے
کبھی ہم  بہک جائیں تو
کبھی ہم دور ہو جائیں تو
ہمارا رب ہم ہمیں فوراً ہی اپنی طرف متوجہ کرتا ہے
 دراصل یہ پریشانیاں نہیں ، 
 یہ تو خدا کی پکار ہے
یوں ہمارا رب ہمیں اپنی طرف بلاتا ہے۔

No comments:

Post a Comment