Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 15 August 2019

تحریر :- فاخرہ خان
یہ فلک شگاف قہقہے اور یہ خوش گپیاں  بے سبب نہیں ہوتی۔  اکثر یوں بھی ہوتا ہے کہ ہنستے بنستے  آنکھوں میں آنے والے آنسو کسی تکلیف کی انتہا کے قصے بیان کر رہے ہوتے ہیں۔ جنہیں دوسرا کوئی سمجھنے سے قاصر ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment