Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 5 August 2019

تحریر :- فاخرہ خان
ناممکن کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
ہوتا یہ ہے کہ بعض اوقت ہم ممکن تک پہنچنے کے لیے غلط سمت یا طویل رستوں کا انتخاب کر لیتے ہیں۔۔۔ جس کے نتیجے میں نااُمیدی اور تھکاوٹ ہماری سوچ کا رخ بدل دیتی ہے اور ہم ہمت ہار جاتے ہیں اور ممکن کو نامکن سجھ کر آگے بڑھنے کا ارادہ ہی ترک کر دیتے ہیں۔۔۔

No comments:

Post a Comment