Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 19 July 2019

تحریر:- فاخرہ خان
چاند کا ظرف تو دیکھو، سورج سے روشنی مستعمار لیتا ہے اور اندھیری تاریکی رات میں، بلا امتیاز ہر سو اجالا کرتا ہے۔ جس سمت بھی چلو توایسا لگتا ہے، چاند ہمارے ساتھ ساتھ ہے۔۔۔ 
کیا ہمارا ظرف بھی چاند جیسا نہیں ہو سکتا یے۔

No comments:

Post a Comment