Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 17 July 2019

تحریر :- فاخرہ خان
جہاں اختلافات زیادہ ہوتے ہیں ویاں رنجشیں بڑھتی ہیں، نتیجتاً نفرتیں جنم لیتی ہیں اور  تعلقات کمزور ہوتے ہوتے ٹوت جاتے ہیں۔۔۔
 جس حد تک ممکن ہو اختلاف رکھنے کی بجائے ایک دوسرے سے اتفاق  کرنے کو ترجیح دیں۔

No comments:

Post a Comment