Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 27 June 2019

تحریر:- فاخرہ خان

جہاں بہت سے لوگ آپ کے ہر  فیصلے کی تائید کرتے نظر آتے ہیں، وہاں چند لوگ پوری ایمانداری کے ساتھ آپ کے غلط فیصلوں پر آپ کے خلاف کھڑے ہو جاتے ہیں۔۔۔
مگر جب آپ اپنے فیصلے میں ناکام ہو جاتے ہیں تو تب آپ  کے ساتھ کھڑے ہونے والے صرف  وہی چند لوگ ہوتے ہیں، جو پہلے آپ کے مخالفت میں تھے۔۔۔ 

No comments:

Post a Comment