Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Saturday, 4 May 2019

تحریر:- فاخرہ خان
بے شک انسان خطاؤں کا پتلہ ہے،  لیکن اللّہ کی رحمت شیطانیت پر غالب ہے۔۔۔ اگر  کسی سے کوئی گناہ  سرزد ہو جاتا ہے تو  اللّہ  سے اپنے گناہ کی معافی مانگے اور اس کے ساتھ ساتھ  اپنے اس عمل کی معافی  بھی طلب کرے جس کی بناء پر اللّہ کی رحمت سے بے فیض رہا۔۔۔ 
لوگوں کو کبھی اپنے گناہوں کا گواہ مت بنائیے۔۔۔ انسان خطاکار ہے مگر اللّہ غفورارحیم ہے۔۔۔ کچھ بھی ہو بس اللّہ کے حضور جھک جائیے۔۔۔  اللّہ جھکنے والوں کو پسند فرماتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment