Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 26 May 2019

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
تحریر:- بشری ذوالفقار
زندگی میں مشکلات اللّٰہ تعالیٰ کی طاقت کا ثبوت ہیں کبھی ہماری مدد کے لئے اور کبھی ہماری درستگی کے لئے۔ اس لئے ان مشکلات سے گھبرانا نہیں چاہئے بلکہ اللّٰہ رب العزت پر توکل کر کے صبر اور  ثابت قدمی سے ہر مشکل کا سامنا کرنا چاہیے کہ وہی اس مشکل کو آسان فرمائے گا
کیا تم نے سنا نہیں اللہ پاک اپنی مقدس کتاب قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہیں

" بےشک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے"

دوسری جگہ فرمایا

" بے شک ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"

No comments:

Post a Comment