تحریر:- فاخرہ خان
ماضی میں الجھا رہتا ہے، بکھرا ہوا انسان۔۔۔
اپنی خوشیوں کا خود ہی گلہ دباتا ہے، روتا ہوا انسان۔۔۔
موت سے پہلے اپنی ذندگی کو دفناتا ہے، ہمت ہارتا ہوا انسان۔۔۔
پریشان حال رہتا ہے، مایوسی میں جکڑا ہوا انسان۔۔۔
اے انسان!
اے انسان!
"اللّہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو، بے شک اللّہ کی رحمت سے صرف کافر ہی مایوس ہوتے ہیں۔"(القرآن)
No comments:
Post a Comment