تحریر:- فاخرہ خان
اگر آپ کسی کو دکھ میں، تکلیف میں،مصیبت میں یا کسی پریشانی میں دیکھ کر کچھ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔۔۔یا کوئی ظاہری مدد نہیں کر سکتے۔۔۔
تب بھی آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔۔۔
بس ایک کام کریں۔۔۔
دعا کریں۔۔۔ آپ دعا تو کر سکتے ہیں یہ تو آپ کے اختیار میں ہے۔۔۔
دعا کریں۔۔۔ آپ دعا تو کر سکتے ہیں یہ تو آپ کے اختیار میں ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment