Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 7 February 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

 جو خواب ٹوٹ جاتے ہیں وہ کانچ کی طرح آنکھوں میں چبھتے ہیں اور رفتہ رفتہ پورے جسم میں پھیل جاتے ہیں اور تب تک تکلیف دیتے رہتے ہیں جب تک ہم ان سے نباہ کرنا نہیں سیکھ لیتے ۔ نباہ کرنا سیکھ لینا چائیے کیونکہ زندگی بہت قیمتی ہے ایک خواب کے لیے باقی تمام خوابوں کو چھوڑ دینا بیوقوفی ہے، اس وقت ہمیں اندازہ ہی نہیں ہوتا کہ ہم زندگی میں کیا کچھ کر سکتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment