Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 22 February 2019

تحریر :- بشری ذوالفقار

زندگی میں بہت سے ایسے لوگ آتے ہیں جو ہمیں  دکھ درد میں دیکھ کر کہتے ہیں کہ ہم آپ کا درد سمجھتے ہیں لیکن میں کہتی ہوں کوئی بھی شخص اس وقت تک کسی کا درد  نہیں سمجھ سکتا جب تک اس کا خود واسطہ نہ پڑے اس دکھ یا تکلیف سے ۔۔کسی کو کھونے کا غم کیا ہوتا ہے یہ وہی جانتا ہے جس نے کسی کو کھویا ہو۔حوصلہ تو ہر کوئی دے سکتا ہے لیکن  تکلییف کو صرف وہی محسوس کر سکتا ہے جس پر گزری ہو۔۔

No comments:

Post a Comment