Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 24 February 2019

تحریر :- فاخرہ خان

طرزِ فقیری اپنانے سے کچھ تو قناعت آ ہی جاتی ہے۔۔۔پھر عیش عشرت کا سماں دلوں کا کو نہیں بھاتا۔۔۔ پھر مقابلے کی فضا کو تقویت نہیں ملتی۔۔۔
 پھر قلب سے قلب کا جو رشتہ جڑتا ہے وہی موافق لگتا ہے۔۔۔ 
پھر اطاعتِ رسول میں ہی خیر لگتی ہے۔۔۔
پھر رضائے الٰہی سے ہی دل کو سرور ملتا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment