آخر کار انڈیا نے جنگ کا طبل بجا لیا۔ آج نریندرا مودی بالکل اُسی ضِد پر اڑا ہے جس پر لگ بھگ ایک ہزار سال پہلے پرتھیوی راج چوہان اڑا تھا۔ پر مودی فکر مت کرے ہمارا بھی ہر جوان شہاب الدین غوری ہے۔ انڈیا کو اب سمجھ جانا چائیے کہ انگور کھٹے نہیں بلکہ بہت کھٹے ہیں۔ دو بھارتی پائلٹس کی گرفتاری پاک فضائیہ کی بہت بڑی کامیابی ہے۔ پاک آرمی ہمارا مان ہے۔ قوم کی ہر بیٹی آپ کے ساتھ ہے۔
یہ غازی یہ تیرے پُر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دو نیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
No comments:
Post a Comment