Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 15 February 2019

 تحریر :- فاخرہ خان
پریشانیوں سے گھبرایا نہ کریں۔۔۔ ان کا  کا والہانہ استقبال کیا کریں، یہ تو مہمان ہوتی ہیں۔۔۔

یہ تب آتی ہیں جب آپ کا یقین آزمایا جا رہا ہو،
یہ تب آتی ہیں جب آپ کا ایمان مضبوط کرنا مقصود ہو،
یہ تب آتی ہیں جب آپ کو غموں سی نجات دلانی ہو،
یہ تب آتی ہیں جب آپ کو آفتوں سی بچایا جا رہا ہو،
یہ  تب آتی ہیں جب آپ کو کچھ سمجھایا جانا ہو،
یہ تب آتی ہیں جب آپ ان کو سہنے کے قابل ہوں،
یہ تب آتی ہیں جب اللّہ آپ کی پکار سننا چاہتا ہو، 
یہ تو تب آتی ہیں جب اللّہ آپ کو اپنے قریب کرنا چاہتا ہو۔۔۔

1 comment: