Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 27 January 2019

تحریر:- سیدہ ظل ھدی
اور پتا نہیں کیوں میرا دل کرتا ہے کہ میں محبوب خدا حضرت محمد مصطفیٰؐ کے در کی دہلیز پہ اپنا آپ ،اپنا دل ،اپنی آنکھیں ، بچھا دوں تا کہ آپؐ کے در تک رسائی حاصل کرنے والے آپؐ کے پیارے غلاموں کے قدم میرے دل پر سے گزریں اور مجھ جیسے حقیر انسان کے دل میں حبیب خداؐ کی محبت پیدا ہو جائے.

No comments:

Post a Comment