Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 2 January 2019

مکافات عمل



تحریر _فریال عظیم
اگر کسی بھی طرح سے آ پ دوسروں کی تکلیف کا سبب بن ہی رہے ہیں تو ایسا کریں کہ اپنے لیے بھی ایک سزا کا انتخاب کر لیں ہو سکے تو دوگنی۔ورنہ بہت ممکن ہے کہ آپ کی   ان دعاؤں کا حاصل  جنھیں آپ شدت سے مانگتے ہیں مکافات عمل کھا جاۂے۔


No comments:

Post a Comment