تحریر _فریال عظیم
میرے بتانے سے کبھی نہیں سمجھ سکیں گے آپ واپس مڑنے پر سمجھیں گے۔ انھیں صبر آ گیا ہو گیا۔ان کے ذہنوں سے آپکے نقش تک مٹ گئے ہو گے۔انکی دعائیں بدل گئی ہوگئیں۔آپ کی کمی نے انہیں عجب بے حس بنا دیا ہو گاآپ کی خواہش وہ خواہش نہیں رہی ہوگی۔میرے بتانے سے کبھی نہیں سمجھ سکیں گے۔ بس مڑیں گے تو جان لیں گے تجارت میں خسارہ کیا ہوتا ہے۔
No comments:
Post a Comment