Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 23 January 2019

تحریر : ماریہ گردیزی 

اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ہمارے ساتھ غلط ہوا اور ہم بھول گئے لیکن اس سے بہت فرق پڑتا ہے کہ ہم نے کسی کے ساتھ غلط کیا اور ہم بھول گئے ۔ ہمیں اندازہ بھی نہیں ہوتا کہ ہماری چھوٹی چھوٹی غلطیاں کسی کی زندگی کس حد تک تباہ کر دیتی ہیں ۔

No comments:

Post a Comment