Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 2 January 2019

تحریر:-سیدہ مناہل 

الفاظ آپ کے اندر کی عکاسی کرتے ہیں ۔شکل کا کیا ھے اس نے آپ کے ساتھ ھی دفن ھو جانا ھے۔ کوشش کریں آپ کے الفاظ کسی کو تکلیف میں مبتلا نہ کریں۔
کم بولیں معیاری بولیں.

No comments:

Post a Comment