تحریر -_-فریال عظیم
بعض لوگ بہت با ہمت ھوتے ھیں وہ کبھی نہیں بتاتے کہ وہ ٹوٹ چکے ہیں۔اپنی ذات کو ایک خول میں قید کر کہ چہرے پر جھوٹی مسکراہٹ سجا کر اپنے اندر کا کھوکھلا پن چھپا لیتے ہیں۔آپ کے وہم و گمان میں بھی نہیں آنے دیتے کہ وہ کس کشمکش میں مبتلا ہیں مگر وہ یہ ضرور چاہتے ہیں انکی حقیقت الہام کی صورت لوگوں کے دلوں میں اتر جائے۔
No comments:
Post a Comment