آخر کب تک
!!!!!!!!!!…… آخر کب تک
ہمیں زندگی میں خوشی ، کامیابی ، مسکراہٹ ، سکون ، محبت ۔ جینا نہیں سکھاتی جتنا غم ، ناکامی ، رونا ، اداسی ، بے سکونی اور نفرت ۔ سیکھا جاتی ہیں ۔ اس لیے ان سب سے پریشان نہیں ہونا ۔ آگ جلے گی تو روٹی پکے گی ۔ اندھیرا ہؤ گا تو روشنی کی قدر سمجھ میں آے گی ۔
آج آپ جس حال میں بھی ہیں ۔ شکر ادا کرتےکوشش کریں بس ۔ " آخر کب تک " اور " صرف میرے ساتھ ہی کیوں" والے سوالوں سے باہر نکالیں خود کو ۔ ایسی باتیں " اشرف المخلوقات " کو زیب نہیں دیتی ۔ ہم زندگی گزارنے نہیں بلکہ جینے آے ہیں ۔ زندگی "جینے" والے ہمت و حوصلہ سے گزار کر ایک ہی دفعہ مرتے ہیں ۔ جبکہ زندگی "گزارنے" والوں کو روز مرنا پڑتا ہے . آپ ایسے نہیں بنئے گا....
:):)
ReplyDelete