!!! …. بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے
زندگی ہر ایک کو آزماتی ہے،ہر کسی کو ہی دکھ اور تکلیف سے گزرنا پڑتا ہے۔اس دنیا میں کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس کا پالا کسی مشکل کسی درد یا تکلیف سے نہ پڑا ہو۔بس ہمت نہ ہارئیے،صبر کیجیے اور یقین رکھیے کہ مشکل وقت اپنے ساتھ آسانیاں بھی لاتا ہے۔زندگی کا ہر اذیت ناک لمحہ گزر جانے کے لیے ہے کیونکہ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ خود ارشاد فرماتے ہیں
"بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے "
تو پھر بھروسہ رکھیے اپنے رب پر،خوب ذکر کیجیے اس کا اور مدد طلب کیجیے اس سے بےشک وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والا اور سب سے بہترین مدد کرنے والا ہے۔
Nice....
ReplyDeleteNice
ReplyDelete